• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 25289

    عنوان: میری بھابھی بیوہ ہے ،ان کے پاس بینک میں گیارہ لاکھ روپئے ہیں، کیا ان کو زکاة دینا جائزہے ؟ ان کی کمائی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے؟ کیا ان پر ان کے پیسوں کی زکاة ہے؟ 

    سوال: میری بھابھی بیوہ ہے ،ان کے پاس بینک میں گیارہ لاکھ روپئے ہیں، کیا ان کو زکاة دینا جائزہے ؟ ان کی کمائی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے؟ کیا ان پر ان کے پیسوں کی زکاة ہے؟ 

    جواب نمبر: 25289

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1873=1355-9/1431

    وہ تو مال دار ہیں، یعنی مستحق زکات نہیں، پس زکات ان کو دینا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند