• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 22123

    عنوان: سونے اور چاندی پر نصاب زکاة کیا ہے؟

    سوال: سونے اور چاندی پر نصاب زکاة کیا ہے؟

    جواب نمبر: 22123

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):1041=786-5/1431

    (الف) ستاسی گرام چار سو اسی ملی گرام (87.48 g)سونے کا اور (ب) چھ سو بارہ گرام تین سو ساٹھ ملی گرام (612.36 g)چاندی کا نصاب یعنی جب اتنی یا اس سے زائد مقدار سونا یا چاندی ہو تو زکاة واجب ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند