• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 20437

    عنوان:

    کیا صدقہ کے لیے پکائی گئی چیز غریب سیّد کھا سکتا ہے؟

    سوال:

    کیا صدقہ کے لیے پکائی گئی چیز غریب سیّد کھا سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 20437

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 389=320-4/1431

     

    جی نہیں! پکائی گئی اور بے پکی ہوئی چیز صدقہ واجبہ یعنی زکاة کی سید کو کھانا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند