• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 20343

    عنوان:

    کیا فرماتے ہیں کہ مدارس میں امیر اور غریب بچے دونوں پڑھتے ہیں ایک عالم صاحب کا کہنا ہے کہ یہ مسافر کے حکم میں ہیں ، دوسرے یہ کہ یہ اپنے مال کے مالک نہیں ہیں اس لیے غریب بھی ہوئے ۔تو کیا صدقات کی رقم تمام بچوں پر استعمال کی جاسکتی ہے یانہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 20343

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 388=321-4/1431

    سب ہی کو مسافر کے حکم میں ماننا درست نہیں، کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو مقیم ہوتے ہیں اور صاحب نصاب بھی ہوتے ہیں، ان کے لیے صدقات واجبہ کا لینا کھانا درست نہ ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند