• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 18196

    عنوان:

    میں زکوة کے بارے میں ایک سوال معلوم کرنا چاہتاہوں۔ میری ماں کے پاس سونے کے زیورات ہیں اوراگر میرے والد صاحب اس زیورات کی زکوة دیتے ہیں تو کیا اس سے زکوة ادا ہوجائے گی یا میری ماں کو الگ سے اس زیورات کی زکوة دینی ہوگی؟

    سوال:

    جواب نمبر: 18196

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):2040=1613-1/1431

    زکاة ادا ہوجائے گی، البتہ زکاة دینے سے پہلے آپ کی والدہ سے اجازت لینا ضروری ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند