• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 18050

    عنوان:

    ہم نے ایک دوست کو قرض دیا۔ دو سال تک امید تھی کہ واپس آجائے گا تو ہم اس کی زکوة بھرتے رہے اب امید نہیں ہے تو کیا کرنا ؟

    سوال:

    ہم نے ایک دوست کو قرض دیا۔ دو سال تک امید تھی کہ واپس آجائے گا تو ہم اس کی زکوة بھرتے رہے اب امید نہیں ہے تو کیا کرنا ؟

    جواب نمبر: 18050

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1996=1574-12/1430

     

    اگر قرض ملنے (وصول ہونے) کی امید نہ رہے تو اس پر زکات نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند