عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 175565
جواب نمبر: 17556501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 384-307/D=05/1441
جی ہاں اگر وہ غریب اور مستحق زکاة ہے تو اسے بھائی بھی اپنی زکاة کی رقم دے سکتا ہے؛ البتہ جب ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے بقدر نقد رقم اور ضرورت سے زاید سامان یا سونا چاندی اس کے پاس جمع ہو جائے تو پھر اسے زکاة کی رقم دینا جائز نہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نصاب درمیان سال میں کم ہوگیا مگر اول وآخر میں پورا رہا، تو زكات كے بارے میں كیا حكم ہے؟
3749 مناظروراثت میں ملنے والے پلاٹ پر زکوة کا کیا حکم ہے؟ (۲)میرے پاس سونے کے علاوہ کچھ نقد نہیں، ہم میاں بیوی جب زکوة کا نصاب نکالتے ہیں تو سونے کی بھی ساتھ ہی زکوة نکال لیتے ہیں۔ کیا یہ عمل صحیح ہے؟
3116 مناظرزكاۃ كی رقم مستحق كو ہدیہ كے نام سے دینا؟
2351 مناظرلوگ مطبخ کے لیے اناج خرید کر دیتے ہیں (زکاة کے روپئے سے)، سارے بچوں کے والدین مستحق زکاة نہیں ہوتے ہیں، کیا ہم سارے بچوں کو اس زکاة کے اناج سے کھانا دے سکتے ہیں؟اس میں استاتذہ بھی ہوتے ہیں، ان کو کھانابھی دینا ہوتاہے۔ براہ کرم، بتائی گئی صورت کی اصلاح فرمادی جائے اور کام کو چلانے کے جواز بتادی جائے۔
3070 مناظر