عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 175280
جواب نمبر: 17528001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 460-350/B=05/1441
اگر کسی کے پاس ساڑھے سات (7.5) تولے سے کم سونا ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کے پاس 5-10 روپئے نقد اور کچھ چاندی تو سب کی مالیت جوڑی جائے گی۔ کل مالیت اگر ساڑھے باون (52.5) تولہ چاندی کی مالیت کے برابر ہو جائے تو اس میں سے چالیسواں حصہ زکاة نکالنا واجب ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے نام سے ایک پلاٹ ہے، مجھے اس کی زکاة دینی ہے، اس زمین سے کوئی آمدنی نہیں ہوتی ہے۔ براہ کرم، مشورہ دیں کہ اس پر زکاة جائز ہے یانہیں؟
2540 مناظرقرض کی رقم پر ذکواة کس کے ذمے ہے، دینے والے پر یا لینے والے پر؟
3552 مناظرمرحوم والد كی طرف سے اس كی اولاد كا زكاۃ ادا كرنا درست ہے یا نہیں؟
2276 مناظر