• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 17295

    عنوان:

    ہم ایک کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں اور ایڈوانس کیطور پر ہم نے کچھ رقم ادا کی ہے۔ مہربانی فرماکر یہ بتائیں کہ اس رقم پر زکوة واجب ہے یا نہیں؟

    سوال:

    ہم ایک کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں اور ایڈوانس کیطور پر ہم نے کچھ رقم ادا کی ہے۔ مہربانی فرماکر یہ بتائیں کہ اس رقم پر زکوة واجب ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 17295

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1794=1436-11/1430

     

    اگر وہ ایڈوانس رقم مکان چھوڑنے پر آپ کو مل جائے گی، تو اس رقم پر زکاة نکالنا واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند