• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 17194

    عنوان:

    زید ہر سال دس رمضان کو اپنی زکوة شمار کرتا ہے۔ 10/رمضان 1429کو اس کے پاس ایک لاکھ روپئے تھے، اور اس نے ڈھائی ہزار زکوة ادا کردی۔ رجب 1430میں وہ سروس سے ریٹائر ہوگیا اور اس کو بارہ لاکھ روپئے ریٹائرمینٹ کے ملے جس میں پی ایف، چھٹی کے پیسے وغیرہ شامل تھے۔ 10/رمضان 1430کو تیرہ لاکھ پچاس ہزار روپئے اس کے پاس تھے۔ 1430میں وہ کتنی زکوة نکالے گا؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 17194

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):2039=1620-11/1430

    تیرہ لاکھ پچاس ہزار کی زکاة نکالے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند