• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 171648

    عنوان: صدقہ كی بڑی رقم تھوڑا تھوڑا كركے صدقہ كرنا كیسا ہے؟

    سوال: حضرت میرے والد صاحب کا ایک پلاٹ ہے جس پر میں نے اپنے طور پر یہ نیت کی تھی کے اگر یہ اچھی قیمت پر بک جائے تو اس سے ملنے والی رقم سے ایک اچھی رقم صدقہ کرو گا۔ پلاٹ ابھی تک فروخت نہیں ہوا۔ مسئلہ اب یہ ہے کہ اگر والد صاجب صدقہ کے لئے ایک بڑی رقم جو تقریبا دو لاکھ بنتی ہے دینے کے لئے راضی نہ ہو تو یہ رقم میں اپنے مال سے تھوڑی تھوڑی کر کے صدقہ کر سکتا ہوں۔

    جواب نمبر: 171648

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1028-918/M=11/1440

    جی ہاں، آپ اپنے مال سے تھوڑی تھوڑی رقم صدقہ کر سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند