• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 171239

    عنوان: زکوٰة کے پیسوں کے کپڑے دینا

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا زکوٰة میں پیسہ دینا ہی ہے یا زکوٰة کی رقم کے کپڑے خرید کر بھی دے سکتے ہیں؟ تفصیل سے بتائیں۔

    جواب نمبر: 171239

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:909-755/sd=10/1440

    زکات میں کپڑے بھی خرید کر دیے جاسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند