عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 169701
جواب نمبر: 16970101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 726-603/D=07/1440
صورت مسئولہ میں اگر ادائیگی کے وقت قرض کے بقدر رقم گھٹانے کے بعد بھی زکاة کا نصاب باقی رہے، تو زکاة فرض ہوگی ورنہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
زکوة کی رقم چوری ہوگئی،سفیر کیا کرے ؟
2584 مناظرمیں جرمنی میں تقریباً دو سال سے طالب علم ہوں۔ (۱)مجھے اسکالر شپ(وظیفہ) ملتی ہے جس میں سے میں کچھ بچاتا ہوں۔ (۲)میں اپنے وطن کی ایک تنظیم میں کام بھی کررہا ہوں جنھوں نے میرے تعلیم کی چھٹی پر ادائیگی جاری رکھی ہے اوروہ تنخواہ میرے ملک کے اکاؤنٹ میں جاتی ہے (مجھے صحیح معلوم نہیں ہے کہ میرے اس اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہے)۔ میں اس تنخواہ کے لیے اورکبھی اپنے ملک میں اپنے والدین کو پیسے بھیجنے کے لیے چیک ارسال کرتاہوں ۔ (۳)میں اور میرے دوست ہمارے ملک میں ایک پلاٹ کے لیے برابر قسط ادا کررہے ہیں جس کو ہم شاید بعد میں فروخت کردیں گے وہ پلاٹ میرے نام پر ہے۔ (۴)میرے والد مقروض ہیں اوران کی کوئی نوکری نہیں ہے وہ توصرف میں ہی ہوں جو کہ قرض کی ادائیگی کروں گا۔ میری رہنمائی فرماویں کہ کیا میں زکوةادا کرنے کا مستحق ہوں ؟مجھے کتنی زکوة ادا کرنی ہوگی؟ برائے کرم نوٹ کریں کہ جرمنی میں میرا دوسرا سال ہے۔
1877 مناظرایک شخص کے پاس ۲ تولہ سونا اور ۱۰ تا ۵ ہزار روپے ہیں۔ اب وہ زکاة دینے کا مستحق ہے یا لینے کا؟ محترم جناب زکاة کا آسان اور جامع طریقہٴ کار عنایت فرمائیں۔
1748 مناظرکیا
بینک کا سود جو کہ سیونگ بینک، فکس ڈپوزٹ او رجی پی ایف اکاؤنٹ پر کمایا گیا ہو اس
کو انکم ٹیکس ادا کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟ (۲)میں نے اپنی لڑکیوں کی
شادی کے لیے کچھ رقم فکس کررکھی ہے۔ کیا مجھ کو اس فکس رقم پر ہر سال زکوة ادا
کرنی ہوگی؟
باپ مالدار ہو اور بیٹا مقروض تو بیٹا زكاۃ لے سكتا ہے یا نہیں؟
6000 مناظریہ معلوم کرنا ہے کہ :ہمارےعلاقہ میں مچلی کی پرورش ہوتی ہے اوروہ اس طرح کرتےہیں کہ تین، چارسال کیلئےءایک بڑا علاقہ اجارہ پرلےلیتےہیں،اوراس میں پانی جمع رکھتے ہیں ،پھراس میں مچلی کےبچےیا انڈےچھوڑدہتےہیں ،تین چار سال کےبعد وہ دو تین کلو کےوزن کے ہوجاتےہیں،پھران کو جال سے پانی پکڑتے ہیں اور فروخت کرتے ہیں ، اور یہ سارا کام تجارت کے طور پر کرتے ہیں ، اب پوچنا ہے کہ ان تجارتی مچھلیوں زکاۃ واجب ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو سال یا چار سال کا حسا ب کس طرح کریگا ؟ کیونکہ ہر سال مچھلی کا وزن اور قیمت مختلف ہوتی ہے۔
5426 مناظرزکات کی رقم سے ہسپتال وغیرہ کی تعمیر کرنا
4369 مناظربغیر بتائے دوسرے کی طرف سے زکات ادا کرنے کا حکم
1977 مناظرپرافٹ كے طور پر ملنے والی رقم میں زكاۃ كی نیت كرلینا اور پرافٹ وصول نہ كرنا
8150 مناظر