• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 16762

    عنوان:

    میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا ایک لڑکی زکوة کی رقم اپنے والدین کو دے سکتی ہے ان کا قرض ادا کرنے کے لیے؟ کیوں کہ ان کے پاس اپنا قرض ادا کرنے کے لیے زیادہ نہیں ہے کیوں کہ ان کے پاس زیادہ بچت نہیں ہے اور اپنی زندگی کے روزانہ کے اخراجات بڑی مشکل سے پوری کرتے ہیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 16762

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1611=1283-10/1430

    لڑکی زکات کی رقم اپنے والدین کو نہیں دے سکتی، اگر وہ حاجت مند ہوں تو لڑکی پر ان کا نفقہ بھی واجب ہے، نیز صلہ رحمی کے طور پر بھی لڑکی کو ان کی امداد کرنی چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند