• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 16588

    عنوان:

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ زید کی بیٹی سلمی کی اولاد جس کے ماں باپ مر گئے ہیں کیا زید کی زکوة اور صدقہ فطر سلمی کی اولاد کو دینا صحیح ہے؟ جب کہ مذکورہ اولاد زید کے ساتھ رہتی ہے؟

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ زید کی بیٹی سلمی کی اولاد جس کے ماں باپ مر گئے ہیں کیا زید کی زکوة اور صدقہ فطر سلمی کی اولاد کو دینا صحیح ہے؟ جب کہ مذکورہ اولاد زید کے ساتھ رہتی ہے؟

    جواب نمبر: 16588

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1642=1303-10/1430

     

    زید اپنی زکات یا صدقہ فطر کی رقم اپنی بیٹی سلمی کی اولاد کو نہیں دے سکتا۔ہکذا فی کتب الفقہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند