• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 16553

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اپنے کزن (تائرا بھائی) کو زکوة دے سکتا ہوں؟ وہ شادی شدہ ہے دو اولاد بھی ہیں۔ لیکن وہ گونگا، بہرا اور اندھا بھی ہے۔ اس کو ایک فیملی (میری پھوپھی جن کی کوئی اولاد نہیں ہے) نے گود لیا ہے، او روہ خوش حال ہے۔ اس کے ماں باپ بھی نہیں ہیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 16553

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1593=1265-10/1430

    اگر آپ کا تایازاد بھائی مستحق زکات ہے تو اس کو زکات کی رقم دی جاسکتی ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند