عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 164980
جواب نمبر: 16498001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1379-998/SN=1/1440
استعمالی گاڑی پر شرعاً زکات واجب نہیں ہے، اسی طرح جو گاڑی کرائے پر چلائی جائے، اس کی مالیت پر بھی زکات واجب نہیں ہے؛ ہاں کرایہ کی آمدنی پر حسب شرائط زکات واجب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند