عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 163451
جواب نمبر: 16345101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1305-1117/D=11/1439
اگر فروخت کرنے یعنی تجارت کی نیت سے خریدا ہے تو ہرسال اس کی مالیت پر زکاة واجب ہوگی خواہ ہرسال ادا کرتے رہیں یا جب زمین فروخت ہو تو پچھلے سالوں کی زکاة بھی ادا کردیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بیوی کو ہماری طرف سے اور کچھ مختلف لوگوں کی طرف سے زیور ملے ہیں، ان سب کی زکاۃ مجھے دینی ہے یا سب اپنی اپنی زکاۃ دے سکتے ہیں؟
4857 مناظرزید کے پاس زکاة کے لیے 5000000 / روپئے ہیں ، کیا وہ خالد کو پورے پیسے زکاة کی نیت سے دے سکتاہے تاکہ وہ شہر میں مکان اور دیگر ضروریات پوری کرسکے؟
1904 مناظرکیا شیعہ کو زکات دے سکتے ہیں؟
5918 مناظر اگر اپنی بیٹی کے جہیز کے
لیے کچھ سامان اور ایک لاکھ روپیہ رکھا ہو تو کیا اس پر زکوة واجب ہے؟
اضافی گھر اور پلاٹ پر زکات ہے یا نہیں؟
10171 مناظر