عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 163006
جواب نمبر: 16300601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1086-924/D=10/1439
بانچ تولہ سونا نصاب سے کم مقدار ہے صرف اس قدر پر تو زکاة فرض نہیں ہے لیکن اگر نقد روپے کی کچھ بھی مقدار سال کے شروع اور آخر میں رہے گی تو پھر سونے کی قیمت اور نقد روپے پر زکاة ادا کرنا ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دوكان میں موجود ہر ایك سامان كا حساب لگانا دشوار ہوتو زكاۃ كس طرح ادا كی جائے؟
10643 مناظرکیا زکوة کا پیسہ ان مسلمانوں کی قانونی دفاع کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے جو بلا وجہ دہشت گردی کے نام پر قید کرلیے گئے ہیں اور جن کے پاس اپنے دفاع کے لیے مناسب پیسہ موجود نہیں ہے؟ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام؟ہم جلد جواب کی درخواست کرتے ہیں۔
1569 مناظرقرض ادا کرنے کے لیے کسی کو زکاۃ دینا؟
3244 مناظر