عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 162789
جواب نمبر: 16278901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1180-8073/M=10/1439
چاندی کا نصاب ساڑھے باون تولہ چاندی ہے موجودہ گرام کے حساب سے ۶۱۲گرام ۳۶۰ملی گرام کا ہوتا ہے اور سونے کا نصاب ساڑھے سات تولہ سونا ہے موجودہ گرام کے حساب سے ۸۷گرام ۴۸۰ملی گرام کا ہوتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
سوال ایک پلاٹ کی زکوة سے متعلق ہے۔ چند سالوں پہلے مجھ کو اپنا مکان تعمیر کرنا
پڑا اور میرے پاس مثلاً سو لاکھ روپئے تھے۔ میں نے ابتدائی تعمیر کے لیے پچاس لاکھ
روپئے محفوظ رکھے، اور تیس لاکھ اور بیس لاکھ کے مزید دو پلاٹ خریدے۔ اس وقت ان دو
پلاٹوں کے متعلق میری نیت حسب ذیل تھی: (۱)میں بڑے پلاٹ کو اپنے بچوں کے لیے
محفوظ رکھوں گا اور اس کو فروخت نہیں کروں گا۔ (۲)اور میں چھوٹے پلاٹ نمبر
دو کوچند مہینوں میں اپنے مکان کے تعمیراتی اخراجات کو پورا کرنے کے لیے فروخت
کردوں گا ۔اس پیسہ کو بینک میں رکھنے کے بجائے میں نے پلاٹ نمبر دو اس لیے خریدا
کہ اگلے چند مہینوں میں پلاٹ نمبر دو اچھی قیمت پر فروخت ہوجائے گااور مجھ کو اس
پیسہ پر کچھ حلال منافع حاصل ہوجائے گا۔تاہم بعد میں ایسا ہوا کہ جب مجھ کواپنے
مکان کی تعمیر کو مکمل کرنے کے لیے پیسوں کی ضرورت ہوئی تو میں نے پلاٹ نمبر دو کو
فروخت کرنے کی کوشش کی لیکن ....
صاحب نصاب طالب علم كا اس مدرسے میں زكاۃ دینا جس اس كا قیام وطعام ہو
8227 مناظرکتنی بکریوں میں زکات واجب ہوتی ہے اور اگر بکریوں کی تعداد زیادہ ہو تو کتنی بکریاں ہوں گی؟
9406 مناظرقرض کی رقم پر ذکواة کس کے ذمے ہے، دینے والے پر یا لینے والے پر؟
3512 مناظرٹھیكے پر لیے گئے باغ كا عشر كون ادا كرے گا، مالك زمین یا ٹھیكے دار؟
3925 مناظرمیں اپنے اس سوال کا فتوی لینا چاہتا ہوں۔ سوال یہ ہے کہ کیا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے دو بیٹے حضرت عباس علم دار اور حضرت محمد بن حنفیہ کی اولاد اور ان کی نسل کے لوگ سید کہلواسکتے ہیں؟ اور کیا ان کو صدقہ یا زکوة دینا جائزہوگا؟
3530 مناظر