• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 158463

    عنوان: صرف عطیہ کے پیسے سے مدرسہ دارالاقامہ کے ساتھ چلانا کیسا ہے؟

    سوال: حضرت، بغیر زکات فطرہ قربانی کی کھال لے کر صرف عطیہ کے پیسے سے مدرسہ دارالاقامہ کے ساتھ چلانا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 158463

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:498-456/M=5/1439

    اگر کوئی صرف عطیہ کے پیسے سے اقامتی مدرسہ چلانا چاہے تو بہت بہتر ہے اس میں تملیک زکاة وغیرہ کی نزاکت سے عافیت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند