عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 155184
جواب نمبر: 15518401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 44-32/M=1/1439
صورت مسئولہ میں اگر گمان غالب ہو کہ کزن کی بیٹی مستحق زکات ہے تو اس کو زکات دے سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سفیر کا اپنے آپ کو والعاملین علیہا کا مصداق قرار دے، دس فیصد پر زکاة وصول کرنا
3534 مناظرگزشتہ سال میری شادی ہوئی ہے او رمیرے شوہر
کماتے نہیں ہیں، میرے شوہر تعلیم حاصل کررہے ہیں اور وہ اپنے والدین کے گھر رہتے
ہیں اور میں اپنے والدین کے گھر رہتی ہوں کیوں کہ میرا ابھی تک ویزا نہیں لگا ہے
اور میرا خرچہ میرے والدین پورا کرتے ہیں۔ تو میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ مجھ پر
زکوة واجب ہے یا نہیں؟ اور اگر ہے تو اس کے لیے کتنا سوناچاندی یا اتنے پیسے ہونے
چاہئیں؟
نفلی صدقہ کہاں خرچ کیا جائے ؟
5132 مناظر