عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 153035
جواب نمبر: 15303501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1186-1072/B=11/1438
قرض کے پیسوں میں زکاة کی نیت کرنے سے زکاة ادا نہ ہوگی، زکاة دیتے وقت یا جب تک فقیر کے پاس مال رہے زکاة کی نیت ضروری ہے، بعد میں زکاة کی نیت معتبر نہ ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
زکات کی رقم سے غریبوں کو کھانا کھلانا
6808 مناظراگر
کسی کے پاس پانچ تولہ سونا ہے تو اس پر زکوة فرض ہوگی کہ نہیں؟ کیوں کہ یہ سونے کے
نصاب میں تو نہیں آرہا، لیکن چاندی کے نصاب میں آرہا ہے؟ برائے کرم جلدی جواب دیں۔
کیا
مسجد کے فنڈ کے پیسے کو بینک میں رکھا جاسکتا ہے؟ اگر ہاں تو کیا اس پیسے پر زکوة
ہے، اور جو اس پیسے کا بینک سود دے گی اس کا کیا ہوگا؟ برائے کرم رہنمائی کریں۔
میں
نے سعودی عربیہ میں ایئرپورٹ کے عبادت خانہ میں دیکھا کہ ایک شخص نماز پڑھ رہا تھا
ایک دوسرا شخص آکر اس کے ساتھ شریک ہوگیا جب کہ وہ درمیانی نماز میں تھا، جب کہ
پہلا شخص امام بن گیا۔ برائے کرم مجھے بتائیں کہ کیا اگر کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہے
اور ہم جانتے ہیں کہ یہ فرض نماز ہے تو کیا ہم اس کے ساتھ شامل ہوسکتے ہیں؟