عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 152746
جواب نمبر: 15274601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1173-1097/sd=11/1438
صورت مسئولہ میں اگر دونوں کی مجموعی مالیت چاندی کے نصاب ، یعنی چھ سو بارہ گرام تین سو ساٹھ ملی گرام کی مالیت کو پہنچ جاتی ہے ، تو حسبِ شرائط زکات فرض ہوگی ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک شخص کے پاس ۲ تولہ سونا اور ۱۰ تا ۵ ہزار روپے ہیں۔ اب وہ زکاة دینے کا مستحق ہے یا لینے کا؟ محترم جناب زکاة کا آسان اور جامع طریقہٴ کار عنایت فرمائیں۔
1792 مناظرصاحب نصاب نہ ہونے كے باوجود زكاۃ كی نیت سے پیسے دینا؟
2593 مناظرگھریلو استعمال كے سامانوں پر زكاۃ ہے یا نہیں؟
3288 مناظر