• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 152254

    عنوان: کیا کمائی کے مقصد سے دو بارہ بیچنے کے نام پر خریدی گئی زمین /پلاٹ پر زکاة واجب ہوگی؟

    سوال: کیا کمائی کے مقصد سے دو بارہ بیچنے کے نام پر خریدی گئی زمین /پلاٹ پر زکاة واجب ہوگی؟

    جواب نمبر: 152254

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1181-1152/M=9/1438

    جو زمین (پلاٹ) بیچنے کی نیت سے خریدی گئی ہے اس پر حسب شرائط وجوب، زکوة واجب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند