عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 152159
جواب نمبر: 15215901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1175-1147/M=9/1438
اگر مسلمان قیدی، مستحق زکوة ہوں تو ان کو زکوة دی جاسکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
دوسرے كی طرف سے صدقہ دینا؟
میرے پاس تقریباً تین لاکھ مالیت کا سونا ہے لیکن میں تقریباً ایک لاکھ روپیہ کا قرضدار بھی ہوں اس صورت میں کیا مجھے زکوة دینی ہوگی؟ (۲)اگر آدھا قرض رمضان سے پہلے ادا کردیتاہوں تو پھر کیا مجھ پر زکوة واجب ہوگی؟ (۳)اگر میرا تمام قرض رمضان سے پہلے ادا ہوجاتا ہے تو پھر زکوة کی کیا صورت ہوگی؟ میں پورا سال قرض دار رہاہوں۔
مفتی صاحب کیا زکوة کسی ٹی وی چینل کو دی جاسکتی ہے جیسے کہ پیس ٹی وی؟