عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 149562
جواب نمبر: 14956201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 772-801/H=7/1438
یہ ایک لاکھ روپئے بحکم قرض ہیں، دوکان چھوڑنے پر جب رقم واپس ملے گی تو ادا کرنا واجب ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی صاحب کیا زکوة کسی ٹی وی چینل کو دی جاسکتی ہے جیسے کہ پیس ٹی وی؟
3260 مناظردو
سال قبل میں نے ایک زمین خریدی تھی اس کا دعوی دار پیدا ہوگیا۔ اب وہ کیس کورٹ میں
ہے۔ زکوة کے لیے اس زمین پر کیا حکم ہے، جب کہ مجھے نہیں معلوم کہ اس کا فیصلہ
میرے حق میں ہوگا یا نہیں؟
میرا سوال یہ ہے کہ ہماری مسجد میں ایک جماعت نے ایک ساتھی کی جماعت میں جانے کے لیے چھ روپیہ وصولی لی تھی اور جماعت نے وہ وصولی ایک مقامی ساتھی کو دے دی۔ اب مقامی ساتھی سے اس کا نام گم ہو گیا ہے۔ اب وہ روپئے کس کے ہیں کچھ پتہ نہیں چل رہا۔ تو اب ان روپیوں کے بارے میں شریعت میں کیا حکم ہے اب روپیہ کا کیا کرنا چاہیے؟
3384 مناظرمیری ایک دکان ہے جو پگڑی کی ہے۔ چار سال پہلے لیز پر لی تھی پر نام پرایک سال پہلے ہوئی ہے۔ میں نے وہ دو سال پہلے کرایہ پر دی ہے۔ دکان خریدنے پر میں نے لون بھی لیا تھا جو اب تک پورا نہیں دیا ہے۔ کیا مجھ پر دکان کی مالیت کی زکوة واجب ہے یا اس کے کرایہ پر ہوگی؟
4930 مناظر