• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 14898

    عنوان:

    میں زکوة کو شمار کرنے میں آپ کی رہنمائی چاہتاہوں۔میں نے اپنے ایک دوست کو ایک لاکھ روپیہ قرض دیا ہے جس کو اس نے ابھی تک مجھ کو واپس نہیں کیا ہے۔کیا زکوة شمار کرتے وقت مجھ کو اس قرض کی رقم کو اپنی جمع رقم کے ساتھ شامل کرنا ہوگا یا میں اس کو چھوڑ دوں گا؟

    سوال:

    جواب نمبر: 14898

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1173=970/ل

    قرض کی رقم پر بھی زکات واجب ہے، اس لیے آپ اس کو شمار کرکے زکات ادا کردیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند