• عقائد و ایمانیات >> ادیان و مذاہب

    سوال نمبر: 58243

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ ایک غیر مسلم اسلام قبول کرنا چاہتاہے ، اس کے لیے کیا طریقہ ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک غیر مسلم اسلام قبول کرنا چاہتاہے ، اس کے لیے کیا طریقہ ہے؟

    جواب نمبر: 58243

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 473-463/H=6/1436-U نہا دھوکر پاک کپڑے پہن کر اخلاص نیت کے ساتھ کلمہ پڑھ لے، کسی سے نماز سیکھنا شروع کردے اور نماز پڑھا کرے اسلامی احکام کو مقامی علماء کرام سے تحقیق کرتا رہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند