• عقائد و ایمانیات >> ادیان و مذاہب

    سوال نمبر: 36823

    عنوان: دین اور مذہب میں کیا فرق ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ دین اور مذہب میں کیا فرق ہے؟ اگر یہ دونوں مختلف ہیں تو پھر اسلام پر ان میں سے کون سا لفظ صادق اتا ہے؟

    جواب نمبر: 36823

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 240=185-3/1433 دین و مذہب ایک ہی چیز ہے، ان دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند