عقائد و ایمانیات >> ادیان و مذاہب
سوال نمبر: 178218
جواب نمبر: 178218
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1025-764/H=09/1441
اشہد ان محمد رسول اللہ کے جواب میں یہی کلمہ دہرایا جائے یہ حدیث شریف سے ثابت ہے ا س کے جواب میں صلی اللہ علیہ وسلم کا التزام بدعت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند