عقائد و ایمانیات >> ادیان و مذاہب
سوال نمبر: 178176
جواب نمبر: 178176
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 858-636/SN=09/1441
عبید اللہ بن حسن قردانی اور ان کے فرقہ سے متعلق تفصیلات بسیار تلاش کے باوجود ہمیں نہیں مل سکیں؛ البتہ تاریخ ابن خلدون، جلد: ۵/ اُردو میں، امیران اندلس اور خلفائے مصر کے تذکرہ کے ضمن قرامطیوں کا بھی تفصیل سے ذکر موجود ہے، وہ ملاحظہ فرمالیں، ممکن ہے اس سے آپ کو کچھ رہنمائی ملے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند