عقائد و ایمانیات >> ادیان و مذاہب
سوال نمبر: 177239
جواب نمبر: 17723901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:606-434/sd=7/1441
اگر پاوٴڈر میں کوئی حرام اور نجس چیز شامل نہیں ہے، تو پاوٴڈر کا استعمال کرنے میں مضائقہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قال عیسی بن مریم اللہم ربنا انزل علینا مائدة من السماء تکون لنا عیدا لاولنا و آخرناو آیة منک ورزقنا و انت خیر الرازقین: کیا امت سید المرسلین علیہ السلام بھی سیدنا عیسی علیہ السلام کی دعا میں شامل ہے؟ اور اولنا و آخرنا سے کیا مراد ہے؟
2157 مناظراسلام میں برتھ ڈے کی تقریب منانے کی ممانعت سے متعلق میں نے آپ کا فتوی پڑھا۔مگر آپ کے فتووں میں کوئی حوالہ یا تاریخ مذکورنہیں ہے۔ میرے لیے تو یہ موضوع واضح ہے مگر میرا ایک شیعہ دوست ہے جس نے فقہ بھی پڑھا ہے اس کا کہنا ہے کہ اگرذیل میں مذکور سوالوں کے جواب دے دو تو میں بھی برتھ ڈے منانا چھوڑ دوں گا: برتھ ڈے (یوم پیدائش) کی تاریخی تفصیل۔ مشابہت کی شرعی تعریف۔ غیر مسلم کی کون سی مشابہت جائز ہے اورکون سی ناجائز؟ اس کی تعریف کرنے کا معیار کیا ہے؟ کیوں کہ ہم غیر مسلموں کے جہاز پر سفر کرتے ہیں ان کی بنائی ہوئی چیزیں استعمال کرتے ہیں،تو یہ کیوں نہیں مشابہت میںآ تا اور ناجائز ہوجاتاہے؟ غیر مسلم کی مشابہت کی ممانعت سے متعلق قرآن و سنت سے دلائل (خاص طور پر برتھ ڈے کے بارے میں)۔ اپنی محدود معلومات اور سمجھ کی وجہ سے میں صحیح طریقہ پر ان سوالات کے جوابات نہیں دے سکتا ہوں۔ برائے کرم اپنے جوابات حوالہ کے ساتھ عنایت فرماویں۔کون سی کتاب اورویب سائٹ میں مکمل تفصیل اور بیان موجود ہے مجھے اس کے بارے میں بتائیں۔میں اس کوخریدلوں گا۔
7643 مناظرمعتزلہ کون ہیں؟
15794 مناظر