عقائد و ایمانیات >> ادیان و مذاہب
سوال نمبر: 176540
جواب نمبر: 176540
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:493-505/SD=9/1441
جو تفصیل آپ نے لکھی ہے ،اگر وہ صحیح ہے تو آپ پر کوئی گناہ نہیں ہے ، مطمئن رہیں ، اس معاملے کو نہ سوچیں اور دینی کاموں میں مشغول رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند