• عقائد و ایمانیات >> ادیان و مذاہب

    سوال نمبر: 163182

    عنوان: ہر انسان کے تین باپ یعنی ایک حقیقی باپ دوسرا سسر اور تیسرا روحانی باپ یعنی استاد كیا یہ كسی بزرگ كا قول ہے؟

    سوال: میرا سوال ہے کہ ہر انسان کے تین باپ یعنی ایک حقیقی باپ دوسرا سسر اور تیسرا روحانی باپ یعنی استاد... تو کیا یہ کسی بزرگوں کے اقوال یا کسی حدیث سے ثابت ہے یا یہ صرف کہاوت ہے ؟ مہربانی ہوگی اگر آپ رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 163182

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1228-1132/M=11/1439

    مذکورہ بات کا کسی حدیث سے ثبوت ہماری نظر سے نہیں گذرا، کسی کا قول ہوسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند