معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 819
عورتیں ملازمت کریں، اس سلسلے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
عورتیں ملازمت کریں، اس سلسلے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
جواب نمبر: 819
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 430/ن=418/ن)
پردہ کے اہتمام کے ساتھ جس میں اجنبی مردوں کے ساتھ اختلاط نہ ہو، تو جائز ملازمت کرسکتی ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند