معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 750
کیا عورت ریزر بلیڈ سے موئے زیر ناف صاف کرسکتی ہے؟
کیا عورت ریزر بلیڈ سے موئے زیر ناف صاف کرسکتی ہے؟
جواب نمبر: 75001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 625/ج=625/ج)
عورت میں چوں کہ محل کا نرم ہونا مطلوب ہے اس لیے اس کے لیے ریزر بلیڈ سے موئے زیر ناف صاف کرنا جائز تو ہے مگر بہتر نہیں، عورت کے لیے بہتر یہ ہے کہ موئے زیر ناف اکھاڑ لے اگر اس کا تحمل کرسکتی ہو، ورنہ نورہ اور صابون وغیرہ کو استعمال کرے کیوں کہ ان سے بھی محل نرم ہوتا ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ماہواری کے بارے میں بہت زیادہ پریشان
رہتی ہوں۔ مجھے بتائیں کہ میں اس بات کو کیسے یقینی بناؤں کہ میری ماہواری ختم
ہوچکی ہے یا نہیں؟ کیا مجھ کو فرج کے خارجی حصہ پر اس کو چیک کرنا چاہیے یا میں
اندر انگلی رکھ کرکے چیک کروں؟
اگر کسی کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے تو اسے کن لوگوں سے پردہ کرنا ضروری ہے اپنی عدت کے دوران؟
19734 مناظرظہر کے آخری وقت میں حیض آگیا، اس نے نماز نہیں پڑھی تھی تو کیا اس کو قضا کرنا ضروری ہے؟
5607 مناظرکیا اسلام میں عورتوں کے لیے کاسمیٹک ( بناؤسنگار کے سامان ) استعال کرناجائز ہے؟
4570 مناظراگر
شوہر گم ہوجائے اور نہ ملے تو کیا حکم ہے؟ شوہر ایک دوسری عورت کے ساتھ بھاگ گیا
ہے اوراس سے رابطہ قائم کرنے کے لیے ہمارے پاس کوئی ایڈریس نہیں ہے۔ طلاق یا خلع لینے
کے لیے کیا حکم ہے؟ انتظار کی مدت کیا ہے؟
کیا بہن کا نواسہ محرم ہوگا یا نہیں؟
4467 مناظرپہلی رات میں اگر بیوی حائضہ ہو تو جماع کا حکم
7670 مناظر