• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 7411

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا عورت موتیوں اور پلاسٹک کے دھاگے سے بنے ہوئے زیورات استعمال کرسکتی ہے اور کیا نماز میں اسے پہننا جائز ہے؟ اس کے علاوہ جو آج کل نقلی زیورات ملتے ہیں جو لوہے کے نہیں ہوتے کیا وہ استعمال کرنا جائز ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 7411

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1699=1453/ ب

    جی ہاں موتیوں اور پلاسٹک کے دھاگے سے بنے ہوئے زیورات استعمال کرسکتی ہیں۔ نماز میں بھی اسے پہنا جائز ہے۔ نقلی زیورات بھی استعمال کرسکتی ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند