• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 69732

    عنوان: کیا کوئی عورت ایام ماہواری میں سلامی کتاب چھوسکتی ہے؟َ

    سوال: کیا کوئی عورت ایام ماہواری اور مباشرت کے بعد کوئی اسلامی کتاب چھوسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 69732

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 965-972/B=12/1437

    غسل سے پہلے چھو سکتی ہے غسل کے بعد چھونا اولیٰ ہے۔
    ----------------------------------------------------
    جواب درست ہے اور غسل سے پہلے قرآنی آیت کو چھونا صحیح نہیں۔ (م)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند