• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 69374

    عنوان: مصنوعی بار آوری

    سوال: دارالافتاء برونی کراچی پاکستان کا فتوی آئی وی ایف (منصوعی بار آور ی) سے بچہ پیدا کرانا لیڈی (عورت) ڈاکٹر کے ذریعہ سے جائز ہے ۔ تو یہ فتوی صحیح ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 69374

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1290-1284/H=11/1437 مصنوعی بار آوری خواہ لیڈی (عورت) ڈاکڑ ہی کے ذریعہ سے ہو جائز نہیں بلکہ حرام ہے دارالافتاء برونی کراچی کا فتوی منسلک کرتے تو مزید تفصیل سے رد لکھا جا سکتا تھا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند