• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 66070

    عنوان: اپنی ہی منی اپنی بیوی کی کوخ میں لیڈی ڈاکٹر سے مصنوعی طریقے ڈلوانا صحیح ہے؟

    سوال: اپنی ہی منی اپنی بیوی کی کوخ میں لیڈی ڈاکٹر سے مصنوعی طریقے ڈلوانا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 66070

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 786-764/Sd=9/1437

     

    مصنوعی طریقہ پر اپنی منی اپنی بیوی ہی کے رحم میں ڈلوانا شرعا ناجائز ہے،اس میں خلاف فطرت طریقہ اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ بلا ضرورت شرعی عورت کے ستر کو نامحرم مرد یا عورت کے سامنے کھولنا لازم آتا ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند