معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 65941
جواب نمبر: 65941
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 681-572/D=9/1437
اختری بہشتی زیور حصہ نواں ص:۹۳/ پر ایک عنوان ہے ”ایام ماہواری کی زیادتی“ اس کے تحت جو دعا لکھی ہے اسے کاغذ پر خود صاف صاف لکھ لیں یا کسی سے لکھوالیں پھر اسے تعویذ بنالیں اور گلے میں پہن لیں۔ تعویذ کا ڈور اس قدر لمبا ہو کہ ناف کے نیچے تعویذ پہنچ جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند