• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 65598

    عنوان: عورت حیض کی حالت میں حدیث کی کتابیں چھوسکتی ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا عورت حیض کی حالت مین حدیث کی کتاب کو چھو سکتی ہے اور پڑھ سکتی ہے ؟

    جواب نمبر: 65598

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 634-634/Sd=8/1437 حیض کی حالت میں عورت حدیث کی کتاب پڑھ سکتی ہے، البتہ چھونا مکروہ ہے۔ ویکرہ للحائض مس کتب الفقہ وما ہو من کتب الشریعة ولا باس بالکم․ (الفتاوی التاتارخانیة: ۱/ ۴۸۱، رقم: ۱۲۸۳، زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند