• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 63832

    عنوان: اگر کسی لڑکی کے سر کے بال چھوٹے ہوں اور وہ بالوں کے سروں کو تھوڑا سا کاٹ دے تاکہ بال لمبے ہوجائیں تو کیا شریعت اس کو ایسا کرنے کی اجازت دیتی ہے؟

    سوال: اگر کسی لڑکی کے سر کے بال چھوٹے ہوں اور وہ بالوں کے سروں کو تھوڑا سا کاٹ دے تاکہ بال لمبے ہوجائیں تو کیا شریعت اس کو ایسا کرنے کی اجازت دیتی ہے؟

    جواب نمبر: 63832

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 536/615/L=7/1437 اگر کسی لڑکی کے بال عام عادت سے چھوٹے ہوں تو اس کے لیے بال کے سروں کو تھوڑی مقدار میں کاٹ دینے کی گنجائش ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند