عنوان: ھمارے یہاں پردھانی کا الیکشن ھورھا ھے جسمیں صرف عورت ھی کھڑی ھو سکتی ھے لیڈیز سیٹ نکلی ھے دریافت طلب ھے کی عورت الیکشن میں کھڑی ھوسکتی ھے یا نھیں ؟
سوال: ھمارے یہاں پردھانی کا الیکشن ھورھا ھے جسمیں صرف عورت ھی کھڑی ھو سکتی ھے لیڈیز سیٹ نکلی ھے دریافت طلب ھے کی عورت الیکشن میں کھڑی ھوسکتی ھے یا نھیں ؟
جواب نمبر: 6250001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 269-269/B=3/1437-U
مذہب اسلام میں عورت کو پردہ کے حدود کی رعایت بہرحال رکھنا ضروری ہے۔