• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 61584

    عنوان: اگر اذان دیتے وقت حیض شروع ہو جائے توکیا ماہواری ختم ہونے کے بعد وہ نماز پڑھنا ضروری ہے یانہیں؟

    سوال: اگر اذان دیتے وقت حیض شروع ہو جائے توکیا ماہواری ختم ہونے کے بعد وہ نماز پڑھنا ضروری ہے یانہیں؟

    جواب نمبر: 61584

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 830-795/Sn=12/1436-U نہیں، اس نماز کی قضا ضروری نہیں ہے، أما ا لفرض ففي الصوم تقضیہ دون الصلاة وإن مضی من الوقت ما یمکنہا أداوٴہا فیہ؛ لأن العبرة عندنا لآخر الوقت کما في المنبع (رد المحتار: ۱/ ۴۸۵، ط: زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند