معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 610096
کیا حاملہ عورت دودھ پلاسکتی ہے؟
اگر کسی عورت کا پانچ مہینے کا ایک بچہ ہو اور وہ عورت حاملہ ہو تو کیا وہ اپنے اس بچہ کو دودھ؛پلا سکتی ہے؟
جواب نمبر: 610096
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 532-318/D-Mulhaqa=8/1443
جی ہاں ! پلاسکتی ہے ، جائز ہے؛ البتہ اگر طبی اعتبار سے بچے یا حاملہ عورت کے لیے نقصان کا اندیشہ ہو، تو احتیاط کرنے میں مضائقہ نہیں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند