• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 60927

    عنوان: میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا حمل کے دنو ں میں اور حیض کے دنو ں میں بیوی کے پستان پر اپنے عضوء کور گڑ کر منی خارج کر سکتا ہوں، اس کا شرعی حکم دیجئے ۔

    سوال: میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا حمل کے دنو ں میں اور حیض کے دنو ں میں بیوی کے پستان پر اپنے عضوء کور گڑ کر منی خارج کر سکتا ہوں، اس کا شرعی حکم دیجئے ۔

    جواب نمبر: 60927

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 859-1040/H=11/1436-U اگر بیوی کو کچھ کراہیت محسوس نہ ہو تو اس رگڑ اور حرکت کو ناجائز اور گناہ تو قرار نہ دیا جائے گا، لیکن اچھا یہی ہے کہ بیوی کی خوش دلی کے باوجود اس حرکت سے اجتناب کیا جائے کیونکہ سلیم الطبع آدمی کی طبیعت اس سے اباء کرتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند