• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 608112

    عنوان:

    بیوی کا بغیر ا جا زت گھر سے نکلنا کیسا ہے؟

    سوال:

    سوال : میری بیوی مجھے بغیر بتاے گھر سے با زار گئی بچو ں کو گھر پر چھوڑ کر، اس کے بارے میں دین کی روشنی میں بتائیں۔

    جواب نمبر: 608112

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 345-185/B-Mulhaqa=05/1443

     بیوی کو ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا؛ باقی اگر اتفاقاً کبھی ایسا کرلیا تو یہ کوئی خاص قابل مواخذہ امر نہیں ہے؛ البتہ آئندہ اسے چاہئے کہ بہ وقت ضرورت شوہر کو بتلاکر باہر جائے الا یہ کہ کوئی ہنگامی ضرورت پیش آجائے اور اجازت لینے کا موقع نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند