معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 605343
كیا سالے کی لڑکی سے پردہ ہے؟
کیاسالے کی لڑکی سے پردہ لازم ہے جبکہ وہ میری بیوی کی بھتیجی ہے ؟
جواب نمبر: 605343
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:920-66/sd=1/1443
جی ہاں ! سالے کی لڑکی سے جو آپ کی بیوی کی بھتیجی ہے؛ پردہ ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند